(یو این آئی) دار العلوم دیوبند نے آج طلاق ثلاثہ اور تعدد ازدواج کے مسئلے پر سپریم کورٹ میں دائر کئے گئے حلف نامہ میں مرکزی حکومت کے موقف کی مخالفت کی۔
دار العلوم دیوبند کے علماء اور مفتیوں نے کہا کہ سماجی اصلاحات کے نام پر مسلم پرسنل لاء
میں مرکز یا سپریم کورٹ کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔
مسلم طبقے میں طلاق ثلاثہ اور تعدد ازدواج کو روکنے کے معاملے میں دار العلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابولقاسم نعمانی نے کہا کہ "ہمار ملک آزاد ہے۔